جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اردن کے رائل انسٹیوٹ نے جنید جمشید کو کس اعزاز سے دوبارنوازا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 8  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آئی این پی)طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے جنید جمشید نامورنعت خواں اورعالمی مبلغ تھے۔اردن کے رائل اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر نے انہیں دو بار دنیا کے 500بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل کیا ۔ جنیدجمشیدنے گلوکاری چھوڑکرخودکو دعوت وتبلیغ کیلئے وقف کیا ۔مرحوم تبلیغی جماعت کے سرگرم رکن تھے اور مولانا طارق جمیل کے قریبی ساتھیوں میں ان کا شمار ہوتا تھا۔ان کی حمد ونعت کے البم عوام الناس میں بے حدپسند کیے جاتے ہیں۔ملی نغمہ دل دل پاکستان سے بھی انہوں خاصی شہرت پائی۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…