جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کی نوازشریف پرسخت تنقید ،نیاموقف بھی دیدیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے وزیراعظم پر قوم اور پارلیمنٹ سے جھوٹ بولنے کا الزام عائد کردیاہے۔اسلام آبادمیں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاہے کہ پاناماکے معاملے پرتحریک انصاف نے جوکرناتھاوہ کردیاہے ۔انہوں نے کہاکہ اب شریف فیملی نے اپنی بے گناہی ثابت کرنےکےلئے ثبوت دیئے ہیں ۔

عمران خا ن نے کہاکہ اگرتحریک انصاف سڑکوں پرنہ آتی توکرپٹ حکمران یہ معاملہ بھی دبادیتے لیکن ہماری کوششوں کی وجہ سے آج حکمران خاندان عدالت میں اپنی صفائیاں پیش کررہاہے ۔عمران خان نے اس موقع پرکہاکہ مسلم لیگ(ن) نوازشریف کوبچانے کےلئے ہرجتن کوشش کررہی ہے لیکن سب بے سود ثابت ہوگا۔انہوں نے کہاکہ پاناماکے معاملے پرسپریم کورٹ مقدمے کافیصلہ سنائے تاکہ عوام کی ان حکمرانوں سے جان چھوٹ جائے ۔عمران خان نے پانامالیکس کے معاملے پرکمیشن بنانے کی سخت مخالفت کی اورکہاکہ عدالت کواس مقدمے کافیصلہ سناناچاہیے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…