اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کیا بیماری لاحق ہے؟تشویشناک انکشاف

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی)حلف اٹھانے کے فوری بعد علیل ہو جانے والے گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی صحت بحال نہ ہو سکی۔گورنر سندھ کی صحت سے متعلق تشویش بڑھ گئی۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سعیدالزماں صدیقی کے پھیپھڑوں میں آکسیجن جذب کرنے کی صلاحیت کم ہوگئی ہے اس لیے شاید پھیپھڑوں کے ٹرانسپلانٹ کی ضرورت پڑے۔لیکن اسی سال کی عمر میں ٹرانسپلانٹ کے لیے سرجری خطرناک ہو سکتی ہے۔

دوسری جانب ترجمان گورنر ہاس کا کہنا ہے کہ گورنر سعید الزماں صدیقی کی حالت پہلے سے بہتر ہے۔ معمول کی غذا استعمال کررہے ہیں جبکہ اسٹاف سے رابطے میں بھی ہیں۔ ترجمان کے مطابق گورنر سندھ سے ضروری فائلوں پر دستخط بھی کرائے جا رہے ہیں۔واضح رہے کہ گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی 23 روز سے اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…