نیویارک(این این آئی)مریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کو مہنگے پڑ گئے ،نیو یارک کے میئر نیاوباما انتظامیہ سے ٹرمپ کی سیکیورٹی کا خرچا مانگ لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سیکیورٹی نے امریکی حکومت کا خرچا بڑھا دیا ہے،نیویارک کے میئر بل دی بلاسیو نے وفاق سے ٹرمپ کی سیکیورٹی کیلئے 35 ملین امریکی ڈالر ڈالر مانگ لئے ،ٹرمپ کی سیکیورٹی اخراجات میں ان کی رہائش گا ہ کے باہر موجود پولیس اہلکاروں کی تعیناتی بھی شامل ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موبائل ایپ سے سستا پیٹرول حاصل کرنے کا طریقہ اور شرائط سامنے آگئیں
-
مشہد میں دو دن
-
ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کیا تو نقشے سے مٹا دیں گے، چینی تجزیہ کار کی اسرائیل کو وارننگ
-
ہماری کمپنی کے 22 کروڑ ڈالر واجبات ادا کیے جائیں، چین کا مبینہ مطالبہ
-
پنجاب میں 94 غیر قانونی اور جعلی یونیورسٹیاں، فہرست سامنے آ گئی
-
خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ زیادتی کی کوشش، حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار
-
’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘
-
55 سالہ خاتون نے 25 سالہ شخص کو 2 ارب روپے تحفے میں دیکر اس سے شادی کرلی
-
حکومت نے سولر صارفین کے بلنگ نظام میں بڑی تبدیلی کر دی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی
-
سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ نے پاکستانی مسا فروں کیلئے اہم فیچرمتعارف کرادیا
-
ایرانی ریال کی قدر میں جنگ کے باوجود بڑا اضافہ، وجہ سامنے آگئی
-
بابا وانگا کی خوفناک پیشگوئیاں! حقیقت یا افواہ؟
-
عوام کے لیے بڑی خبر: نئی طرح کے میٹر متعارف کروانے کا فیصلہ



















































