بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے ۔۔ فوڈ فیکٹری سےایسی چیز بر آمد کہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

datetime 6  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کے چھاپے ، دوفیکٹریوں سے لاکھوں روپے کی مضر صحت کیمیکل کلرز سے تیارکی گئی جعلی مرچوں کی 88بوریاں پکڑی گئیں فیکٹریوں کوسیل کردیا گیا جبکہ دیگر 33 فوڈ سنٹرزو ہوٹلز کو معاملات بہتر بنانے کے لئے نوٹسز جاری ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اپریشن شہباز سرور نے فوڈ سیفٹی افسران کے ہمراہ دوران چیکنگ جھنگ روڈ پر عمران چیلز اور علی چیلز گرائینڈنگ یونٹس کو چیک کیا تو وہاں موقع پر مرچوں کا ٹیسٹ کیا گیا جس پر مرچوں میں کیمیکل کلرز پائے گئے ۔
ٹیم نے فیکٹریز سے مرچوں کے سمپلز بھی حاصل کر لئے مضر صحت مرچوں کے دو گرائینڈنگ یونٹس کو سیل اور 3500 کلو گرام مرچیں قبضہ لے لیں ، ۔ دریں اثناء پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سول لائنز ‘ پیپلزکالونی نمبر 2 ,راجہ ٹاؤن ‘ وارث پورہ ‘ تحصیل چک جھمرہ اور سمندری میں پان شاپس ‘ سویٹس اینڈ بیکرز ‘ برگر پوائنٹس ‘ فرائیڈ چکس ‘ دہی بھلے کی دکانوں ‘ ملک شاپس ‘ حلیم پوائنٹس اور دیگر 33 فوڈ سنٹرز کو صفائی ستھرائی ‘ کھانے پینے کی اشیاء کی حفاظت و ڈھانپ کر رکھنے اور دیگر معاملات کو بہتر بنانے کے حوالے سے ہدایات اور نوٹس جاری کئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…