لاہور( آن لائن ) قومی ویمن کرکٹ ٹیم تھائی لینڈ میں ایشیا کپ ٹی 20 کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے پلئیرز نے میڈیا سے گفتگو کرنے سے گریز کیا۔پی سی بی کی جانب سے کوئی آفیشل ائیرپورٹ پر ٹیم کے استقبال کیلئے موجود نہیں تھا۔قومی ویمن کرکٹ ٹیم ایشیا کپ ٹی 20 میں شرکت کیلئے تھائی لینڈ گئی تھی جہاں اس کا فائنل میچ روائیتی حریف بھارت کے ساتھ ہوا جس میں قومی کرکٹ ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ایشیا کرکٹ کپ ٹی 20 میں پاکستان سمیت بھارت،نیپال،بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں نے حصہ لیا۔۔#/s#
قومی ویمن کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، میڈیا سے بات کرنے سے گریز
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی ادارے بند، طلبہ خوش ، چھٹیوں کی نئی تاریخ نے سب کو حیران کر ...
-
سنت یہ بھی ہے
-
لاہور،2سال کی سزا کاٹنے کے بعد ملزم نے بیوی، بیٹی، سسر سمیت 4افراد قتل کر ...
-
لاہور؛ اپنی والدہ کے ساتھ مل کر نومولود کی لاش کوڑے میں پھینکنے والا ملزم ...
-
پرانے پنکھوں کو انرجی سیونگ پنکھوں میں سرکاری اسکیم کے تحت کیسے بدلیں؟
-
پنشن میں ہونیوالا اضافہ یکم ستمبر کو ملے گا
-
مودی سرکار کی آپریشن سندور میں ذلت آمیز شکست کے بعد نیا محاذ کھولنے کی ...
-
رائیونڈ، 30 روپے کے جھگڑے میں دہرے قتل کے مرکزی ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ...
-
سوشل میڈیا پر سی سی ڈی سے بدلہ لینے کی دھمکیاں دینے والے ملزمان مقابلے ...
-
10 سالہ بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے والے ملزم کا مبینہ اپنا ہی ...
-
ٹرمپ انتظامیہ کا کئی کیٹیگریز میں ویزا کی مدت محدود کرنے کا فیصلہ
-
قبر سے 7 سالہ بچی کی میت غائب ماموں دعا کیلیے آیا تو کفن باہر ...
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی ادارے بند، طلبہ خوش ، چھٹیوں کی نئی تاریخ نے سب کو حیران کر دیا
-
سنت یہ بھی ہے
-
لاہور،2سال کی سزا کاٹنے کے بعد ملزم نے بیوی، بیٹی، سسر سمیت 4افراد قتل کر دیئے
-
لاہور؛ اپنی والدہ کے ساتھ مل کر نومولود کی لاش کوڑے میں پھینکنے والا ملزم گرفتار
-
پرانے پنکھوں کو انرجی سیونگ پنکھوں میں سرکاری اسکیم کے تحت کیسے بدلیں؟
-
پنشن میں ہونیوالا اضافہ یکم ستمبر کو ملے گا
-
مودی سرکار کی آپریشن سندور میں ذلت آمیز شکست کے بعد نیا محاذ کھولنے کی تیاری
-
رائیونڈ، 30 روپے کے جھگڑے میں دہرے قتل کے مرکزی ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
سوشل میڈیا پر سی سی ڈی سے بدلہ لینے کی دھمکیاں دینے والے ملزمان مقابلے میں ہلاک
-
10 سالہ بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے والے ملزم کا مبینہ اپنا ہی پسٹل چلنے سے عضو تناسل زخمی
-
ٹرمپ انتظامیہ کا کئی کیٹیگریز میں ویزا کی مدت محدود کرنے کا فیصلہ
-
قبر سے 7 سالہ بچی کی میت غائب ماموں دعا کیلیے آیا تو کفن باہر پڑا تھا
-
55 سالہ خاتون کے ہاں 17 ویں بچے کی پیدائش
-
طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری