پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

پاکستان اور آسٹریلیا الیون کے مابین تین روزہ پریکٹس میچ 8 دسمبر سے شروع ہوگا

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

کیرنز(این این آئی) پاکستانی ٹیم 8 دسمبر کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف تین روزہ ٹور میچ سے دورے کا آغاز کرے گی، گرین شرٹس دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ اور پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستانی ٹیم کینگروز کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل واحد پریکٹس میچ 8 سے 10 دسمبر تک کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف کھیلے گی۔ اس کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 15 دسمبر سے ہو گا، پہلا میچ ڈے اینڈ نائٹ ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہو گا جبکہ دونوں کے درمیان آخری ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک سڈنی میں کھیلا جائے گا، ٹیسٹ سیریز ختم ہونے کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 13 جنوری، دوسرا میچ 15، تیسرا میچ 19، چوتھا میچ 22 جبکہ پانچواں اور آخری میچ 26 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…