اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

چیف جسٹس انورظہیر جمالی کی ریٹائرمنٹ،سپریم کورٹ آف پاکستان کے نئے چیف جسٹس کا اعلان

datetime 4  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس انور ظہیر جمالی 30 دسمبر کو ریٹائر ہو جائینگے ٗ عدالت عظمیٰ میں 19 دسمبر سے2 جنوری تک موسم سرماکی تعطیلات کے پیش نظر الوداعی تقریبات پہلے منعقدکرنیکا فیصلہ کرلیا

سپریم کورٹ بار چیف جسٹس انورظہیر جمالی کو الوداعی عشائیہ 14دسمبرکو دے گی ٗفل کورٹ ریفرنس15دسمبر کومنعقد ہوگا۔ چیف جسٹس کی رٹائرمنٹ کے بعد سینئر ترین جج جسٹس ثاقب نثار چیف جسٹس سپریم کورٹ کا عہدہ سنبھالیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…