جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

مصباح الحق کے داڑھی بڑھانے کی وجہ سامنے آگئی

datetime 3  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور( آن لائن )مصباح الحق کے داڑھی بڑھانے کی وجہ سامنے آگئی, پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کی ڈھلتی عمر کے ساتھ داڑھی بھی بڑھتی جا رہی ہے اور مصباح الحق زیبِ داستاں کے لیے اسے مزید بڑھانا بھی چاہتے ہیں۔کرکٹ جینٹل مین گیم کے ساتھ گلیمرس کھیل بھی کہا جاتا ہے اور پاکستان کی بات ہو تو کرکٹرز کے مداح فیشن کے حوالے سے بھی انہیں سامنے رکھتے ہیں۔زندگی کا سکون کس چیز میں ہے جگ جگ گھوم کر مصباح الحق کو یہ حقیقت سمجھ آئی۔ مصباح الحق کرکٹ میں تو نمبر ون کپتان بنے ہی ہیں۔ اب زندگی کی وکٹ پر دین اور دنیا دونوں کی کامیاب پارٹنرشپ کی مثال بھی بن رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…