بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین میں لاکھوں افراد ایڈز کا شکار ہوگئے،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی )چین میں ستمبر کے آخر تک 654000افراد ایچ آئی وی ایڈز کا شکار تھے جبکہ اسی مدت تک ایڈز سے مرنیوالوں کی تعداد 201000تھی ،

چین میں ایڈز کا بڑا سبب جنسی ملاپ ہے جس سے کل مریضوں میں سے 94فیصد افراد متاثرہوئے ، چین کے بیماریوں سے بچاؤ اور تحفظ کے مرکز کی طرف سے جاری کئے جانیوالے اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ جنوری سے ستمبر تک ایڈز سے متاثر ہونیوالے افراد میں 2321طلباء جن کی عمریں 15سے 24سال تک ہیں ، یہ تعداد 2010ء کے مقابلے میں چارگنا ہے،

ساٹھ سال سے زیادہ عمر کے 13000افراد میں ایڈز کا وائرس پایا گیا ہے کہ یہ تعداد 2010ء کے مقابلے میں 3.6گنا زیادہ ہے جبکہ اس سال کے پہلے نو مہینوں میں ایڈز کے 96000نئے مریض سامنے آئے ہیں ، ان میں سے 66.7فیصد جنسی ملاپ کے باعث اس مرض کا شکار ہوئے تھے ، 2015ء میں 32000افراد ایڈز کا شکار تھے ، یہ افراد ہم جنسی کے باعث اس مرض کا شکار ہوئے جبکہ 2010ء میں یہ تعداد 7675تھی ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…