جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

طویل عرصہ کرکٹ سے دور رہنے والے’’پروفیسر‘‘ کیلئے سرپرائز آ گیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر قرا ر دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر آنے کے بعد انہیں انٹرنیشنل کرکٹ میں باؤلنگ کرانے کی اجاز ت دیدی ہے۔ انہوں نے 17نومبر کو آسڑیلیا کے شہر برسبن میں باؤلنگ ٹیسٹ دیا تھا جس کے رپورٹ آگئی ہے اور اس میں کہا گیا ہے کہ انکے بازو کا خم 15ڈگری سے کم پایا گیا ہے۔ محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن گزشتہ سال مشکوک قراردیا گیا تھا جس کے بعد ان پر 7 جولائی 2015ء کو ایک سال کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ میں باؤلنگ کرانے پر پابندی لگائی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…