جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان علی ظفر کے ساتھ بڑا ہاتھ کر گئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بولی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ کی گزشتہ چند روز پہلے ریلیز ہوئی فلم ‘‘ڈئیر زندگی’’شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔شاہ رخ اور عالیہ کے علاوہ پاکستانی اداکار علی ظفر نے فلم میں ایک میوزیشن اور عالیہ بھٹ کے بوائے فرینڈ کا کردار نبھایا ہے،اس کے ساتھ ہی علی نے فلم کیلئے دو خوبصورت گانے (تو ہی ہیاور تاریفون سے)بھی گائے ہیں،جنہیں انہی پر فلمایا گیا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ دونوں گانے آن لائن ریلیز کئے گئے البم میں علی کی بجائے بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کی آواز میں موجود ہیں،علی اس بات کو لے کر کافی پریشان ہیں۔ایک مداح کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال کہ آپ کے یہ دونوں گانے آن لائن موجو د ہیں کہ جواب میں علی کا کہنا تھا کہ ‘‘بدقسمتی سے نہیں،صرف فلم میں میری آواز موجود ہے’’۔‎
واضح رہے کہ بالی ووکنگ شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ڈیئرزندگی دنیا بھر میں ریلیز ہوگئی جب کہ فلم کا اسٹارٹ بہت ہی حوصلہ افزارہا۔ فلم نے پہلے دن پونے نو کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔گوری خان، کرن جوہر اور ایس آر کی مشترکہ فلم ہے۔ شائقین نے فلم کے اسکرپٹ کو بہت سراہ رہے ہیں۔ یہ فلم ایک ناول سے ماخوز ہے۔ شاہ رخ خان کی وجہ سے فلم بیرونی ممالک کے سینماں میں بہت رش لے رہی ہے۔‎



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…