جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

پاکستان پر پابندی ختم، مقبول ترین کھیل کے ورلڈ کپ کے انعقاد کا اعلان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان میں ٹینس کے مقابلوں پر عائد پابندی ختم کردی ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان میں ٹینس کے مقابلوں پر عائد پابندی ختم کردی ہے اورٹینس کااگلاورلڈکپ پاکستان میں کرانے کااعلان بھی کردیاہے

،پاکستان کی میزبانی میں تمام میچ اسلام آبادمیں منعقدکرائے جائیں گے اوراس ایونٹ میں دنیابھی کی ٹیمیں شرکت کریں گی ۔واضح رہے کہ ٹینس ورلڈکپ ( ڈیوس کپ ) 1900 میں امریکہ اور برطانیہ کی ٹیموں کے درمیان پہلی دفعہ کھیلا گیا تھا اوراب تک امریکہ یہ ورلڈکپ 32مرتبہ جیت کردنیابھرمیں سرفہرست ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…