نیویارک(نیوز ڈیسک )امریکی ماہرین نے ایک ایسا جدید ٹیکنالوجی سے لیس تکیہ متعارف کر وایا ہے جس کے ذریعے آرام اور الیکٹرونک ڈیوائسز چارج کر نے کا کام ساتھ ساتھ ممکن ہے۔اس تکیے کو آرام دہ بنانے کے ساتھ ساتھ اس میں ایک ایسی ڈیوائس مو جود ہے جس کے ذریعے صوفے یا بستر پر لیٹے لیٹے اپنا مو بائل با آسانی چارج کیا جاسکتا ہے۔ہے نہ ایک تیر سے دوشکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سوزوکی نے صارفین کیلئے نئی اسکیم لانچ کر دی
-
آئل اینڈ سپیس وار
-
کینسر کا خطرہ کن بلڈ گروپ والوں کو زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین کا تشویشناک انکشاف سامنے آگیا
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
ہونڈا کمپنی نے اپنی نئی موٹر سائیکل متعارف کرا دی
-
چینی بلاگر نے سم کارڈز میں سے 16 تولے سونا نکال لیا
-
سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
-
ہونڈا سی جی 125 خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی
-
معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کردیا گیا
-
پی آئی اے کے مسافروں کیلئے خوشخبری ، کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
عام تعطیلات کا اعلان، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
-
انسانیت شرما گئی، ملزم کی رات گئے تک 4 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی
-
ملک بھر میں بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیش گوئی















































