منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان سپرلیگ میں بال ٹیمپرنگ ،وسیم اکر م نے نیاپنڈورا باکس کھول دیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سوئنگ کے سلطان اورقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستان سپر لیگ میں ایک فرنچائز کے کھلاڑی پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کرکے نیا پنڈور اباکس کھول دیا ۔

وسیم اکرم نے کہا کہ اب امپائرز کو زیادہ ہوشیار رہنا پڑے گا ۔ پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں کراچی کنگز کا ایک مخصو ص باؤلر مخصو ص وقت میں گیند سے چھیڑ خوانی کرتا تھا جس پرہم نے امپائر ز اور آفیشلز کو اس سے آگاہ بھی کیا تھا تاہم ابھی تک اس کےبارے میں کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے ۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…