لاہور26 نومبر: وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے موڑکھنڈا کے قریب آتشزدگی کے باعث ماں اور تین بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر تے ہوئے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
وزیراعلیٰ کاموڑکھنڈا کے قریب آتشزدگی سے ماں اور تین بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے
-
شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، 10 ہزار روپے مالی امداد لینے کا آسان طریقہ
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اسموگ کے باعث اسکولز بندش اور قبل از وقت سردیوں کی چھٹیوں بارے رانا سکندر حیات کا بڑا اعلان
-
نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری، ڈھائی کروڑ تک قرض کیسے حاصل کریں؟
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی
-
بچوں کی ’اژدھے پر جھولا جھولنے‘ کی ویڈیو نے سب کو حیران کردیا
-
زمبابوے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد تاریخ رقم کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی
-
خاتون اینکر ربیعہ احسن کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
ایل پی جی کی قیمتیں بے قابو، نئے نرخ جان کر حیران رہ جائیں گے
-
جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا باووما اور فاسٹ بولر مارکو یانسن کامنفردعالمی ریکارڈ
-
شوہر نے بیوی کے آنسوؤں کو نظر انداز کرکے طلاق دے دی
-
بجلی صارفین کو بڑی سہولت فراہم کردی گئی



















































