اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

عمرا کمل نے ڈیرن سیمی کی فرمائش پر ایک دفعہ پھر ایسا کام کر دیا کہ سوشل میڈیا پردھوم مچ گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل ایک مرتبہ پھر خبروں میں آ گئے اور سوشل میڈیا پر ان کے ڈانس کی ویڈیو نے دھوم مچادی ہے۔میدان میں کارکردگی بھلے اچھی نہ ہو لیکن ڈانس میں عمر اکمل کا جوش قابل دید ہے، کبھی شادی پرٹھمکے، تھیٹر میں ہنگامہ آرائی تو کبھی متنازع تصویریں، ان سب چیزوں سے تو ایسا لگتا ہے کہ عمر اکمل بلے بازی کو چھوڑ کر باقی سب کچھ جانتے ہیں۔گینگنم کے بعد اب بس ڈانس بھی منظر عام پر آگیا ، ڈیرن سیمی کی فرمائش پر عمر اکمل کے کمال ٹھمکے ، بلے باز نے پوری بس میں ہلچل مچا دی ۔ بنگلہ دیش لیگ کی ٹیم راجشاہی کنگز کا ہلہ گلا ، کپتان ڈیرن سیمی کی فرمائش پر عمر اکمل بلے باز سے ڈانسربن گئے اور بس ڈانس متعارف کروا دیا ۔ عمر اکمل کے کریز سے باہر نکل نکل کر زوردار ٹھمکے ، ان کے تھرکتے جسم نے پوری بس میں ہلچل مچا دی ۔ بلے باز ایسا ناچے کہ ساتھی کھلاڑی داد دئیے بغیر نہ رہ سکے ۔ ویسٹ انڈین کرکٹر کیرسک ولیمز کو بھی پنجابی ڈانس خوب بھایا یعنی عمر اکمل نے ولیمز کو بھی اپنے ساتھ ساتھ نچایا ۔ ‎

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…