ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

جنرل راحیل شریف نے شاہد آفریدی کوکیاتحفہ دیا،جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سٹار کرکٹر شاہد آفریدی کو بیش قیمت گولڈ پسٹل تحفے میں دے دی۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیبر ایجنسی میں شاہد آفریدی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا، اس موقع پر سٹار کرکٹر بھی موجود تھے۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کو بیش قیمت گولڈن پسٹل کا تحفہ دیا ہے۔پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ جنرل راحیل شریف میرے اور پاکستان کے ہیرو ہیں، حمایت کرنے پر سربراہ پاک فوج کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے کہاکہ آرمی چیف کی پاکستان کے لئے خدمات کوہمیشہ یاررکھاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…