ہفتہ‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2025 

مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے کی سزا، امام مسجد سمیت5ملزمان کو فیصلہ سنادیاگیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورکی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عیسائی میاں بیوی کو زندہ جلانے والے 5مجرموں کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ کوٹ ر ادھاکشن کیس کی سماعت کی اورفریقین کے دلائل سننے کے بعد عیسائی میاں بیوی کواینٹوں کےبھٹے میں پھینک کر زندہ جلانے

والے 5مجرموں کو 2دو بار سزائے موت دینے کا حکم سنادیا جبکہ عدالت نےاس کیس میں نامزد 93ملزموں کو رہا کرنے کے احکامات بھی سنائے ۔واضح رہے کہ کوٹ رادھاکشن کے نواحی گائوں چک 59میں لوگوں نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں عیسائی میاں بیوی کوبھٹے میں زندہ پھینک دیاتھااوراس مقدمے کاچالان پولیس نے 2014میں عدالت میں پیش کیاگیاتھاجس کااب عدالت نے فیصلہ سنادیاہے ۔

موضوعات:



کالم



چانس


آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…