جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

ویرات کوہلی شرمناک حرکت کرتے ہوئے پکڑے گئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راجکوٹ(ویب ڈیسک) ساؤتھ افریقا کے کپتان کے بعد اب بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی بھی بال ٹیمپرنگ کرتے ہوئے وڈیو سامنے آگئی۔
ویڈیو میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویرات کوہلی کو منہ میں موجود چیونگم یا کینڈی سے بننے والے مواد کو انگلی کی مدد سےبال پر رگڑتے دیکھاجاسکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق کوئی بھی ایسا عمل جو بال کی اصل حالت کو تبدیل کرے بال ٹیمپرنگ کے زمرے میں آتاہے۔
واضح رہے کہ ساؤتھ افریقہ کے کپتان فاف ڈوپلیسی بھی بال ٹیمپرنگ کے مرتکب قرار دیئے گئے تھے، تاہم آئی سی سی کا کہنا ہے کہ فاف ڈوپلیسی میچ کھیلنے کی پابندی سے بچ گئےہیں۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ کرکٹ کے عالمی کرتا دھرتا بھارتی کپتان کی اس حرکت پر کیا ایکشن لیتے ہیں‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…