اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

جنرل کیانی نے کیا ، کیا؟جنرل راحیل شریف،تین ماہ بعد کیا پتہ چلے گا؟جاویدچودھری نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے بارے میں تجزیہ ان کی ریٹائرمنٹ کے تین بعد ماہ ہی ٹھیک طرح سے کیاجاسکے گا۔معروف صحافی اوراینکرپرسن جاوید چوہدری نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے بارے میں تجزیہ ان کی ریٹائرمنٹ کے تین ماہ بعد ہی ٹھیک کیاجاسکے گا۔

انہوں نے سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی کاحوالہ دیتے ہوئے کہاکہ جب جنرل کیانی6سال بعد ریٹائرڈہوئے توبعد میں ان کے بھائیوں کاایشوسامناآیا۔جاوید چوہدری نے کہاکہ جنرل راحیل شریف نے اپنی مدت ملازمت کے دوران کئی بڑے اچھے کام کئے جن میں ضرب عضب آپریشن ،نئی چھائونیوں کی تعمیر،افغانستان ،بھارت اورامریکہ سے تعلقات کے بارے میں بھی ان کے کئی اچھے کام ہیں لیکن جب نیاآرمی چیف آئے گاتوجنرل راحیل شریف کے منصوبوں کے بارے میں جب تفصیلات سامنے آئیں گی تب ان کے بارے میں تجزیے کئے جائیں گے ۔جاوید چوہدری نے مزید کیاکہاجانئے اس ویڈیومیں

11 by thezed-lad

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…