پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

موسمی بیماریوں میں اضافہ ، ماہرین نے عوام کو انتباہ کر دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کم بارشوں کے باعث فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگیا ہے اور موسمی پھیل رہی ہیں۔میڈ یا رپو رٹ کے مطابق بارشیں نہ ہونے کے باعث ملک بھر کے عوام کو بیماریوں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر حنیف کا کہنا ہے کہ موسم سرما میں بارشیں نہ ہونے کے باعث شہری اور دیہی علاقوں میں فضائی آلودگی پھیل گئی ہے اور موسمی بیماریوں میں شدید اضافہ ہوتا جارہا ہے جبکہ گزشتہ 6 ہفتوں کے دوران بارشیں نہ ہونے کے باعث گندم کی فصلیں بھی شدید متاثر ہورہی ہیں۔ڈاکٹر محمد حنیف نے بتایا کہ رواں اور آئندہ ماہ بھی مارشیں معمول سے کم ہی ہونے کا امکان ہے،جبکہ میدانی علاقوں میں بدستور خشک سالی رہے گی ، تاہم اسی ہفتے کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختون خوا کے بالائی علاقوں میں بارشیں اور ملک کے دیگر بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بادل بنتے رہیں گے۔‎

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…