پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

لاکھوں کروڑوں دلوں کی دھڑکن دنیا کے معروف ترین ر یسلر کی موت کی پیشن گوئی کر دی گئی۔۔ مزید کتنا عرصہ زندہ رہ سکتے ہیں ؟

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) ورلڈ چیمپئن ریسلنگ (ڈبلیو سی ڈبلیو) اور ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کے مایہ ناز پہلوان بگ وین ویڈر کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ ڈاکٹروں نے دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انھیں اس بات سے آگاہ کر دیا ہے کہ شاید وہ مزید دو سال تک زندہ رہ سکیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لیجنڈ ریسلر بگ وین ویڈر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے اپنے مداحوں کو اپنی حالت کے بارے میں آگاہ کیا۔ اپنے ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ امراض قلب کے ڈاکٹروں نے انھیں بتایا ہے کہ ریسلنگ اور فٹبال کھیلنے کی وجہ سے ان کا دل بہت کمزور ہو چکا ہے۔ 61 سالہ ریسلر نے بتایا کہ ڈاکٹروں کے مطابق انھیں شدید عارضہ قلب لاحق ہے۔ ویڈر کے مداحوں نے ان کی اس حالت پر گہرے رنج وغم اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…