جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

مصباح الحق ایک اور بڑا اعزاز لے اُڑے!! ’’تیسرا کپتان‘‘ کونساشاندار ریکارڈ قائم کر دیا؟

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کرائسٹ چرچ ( آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سب سے کامیاب کپتان مصباح الحق نے ٹیسٹ قیادت کا ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ وہ50 ٹیسٹ میچز میں ٹیم کی قیادت کرنے والے پہلے پاکستانی اور تیسرے ایشین کپتان بن گئے ہیں۔کرائسٹ چرچ ٹیسٹ بطور کپتان مصباح الحق کا پچاسواں ٹیسٹ ہے، وہ پہلے ہی 48میچز میں قیادت کرنے والے عمران خان کو پیچھے چھوڑ کر پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ میں قیادت کرنے والے کپتان بن چکے ہیں، اب وہ 50ٹیسٹ میں قیادت کرنے والے تیسرے ایشین بن گئے ، ان سے قبل بھارت کے دھونی اور سری لنکا کے رانا ٹنگا یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔مصباح کی قیادت کے 6 سال کے دوران پاکستان نے 39ٹیسٹ میں سے 24میں کامیابی حاصل کی۔ان سے قبل 6سال میں پاکستان نے 6کپتان تبدیل کیے اور اس دوران 50میں سے صرف 13میچز میں کامیابی حاصل کی۔مصباح الحق پاکستان کو 10سیریز میں کامیابی دلاکر ایشیا کے سب سے کامیاب کپتان بھی بن چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…