مصر :تین ہزار برس قدیم مقبرہ دریافت

4  مارچ‬‮  2015

قاہرہ(نیوز ڈیسک) مصر میں امریکی ماہرین آثار قدیمہ نے 3 ہزار برس قدیم مقبرہ دریافت کیا ہے۔مصر کی وزارت آثارِ قدیمہ کے مطابق امریکی ماہرین نے ملک کے جنوب میں واقع شہر لوگزر میں ایک قدیم مقبرہ دریافت کیا ہے، 3 ہزار برس قدیم یہ مقبرہ مصریوں کے قدیم دیوتا ‘امون’ کے مندر کی حفاظت پر معمور اہم شخص’ امن ہوتپ’ کا ہے۔مصرکے وزیر آثار قدیمہ ممدوع الدماتی کا کہنا ہے کہ مقبرے کی دیواروں پر شوخ رنگوں سے حیران کن مناظر سے کنداں ہیں جو مقبرے میں دفن شخص اور اس کی بیوی کے روزمرہ زندگی کی عکاسی کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس مقبرے سے مصریوں کی طرز معاشرت کا اندازہ ہوتا ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…