پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان ،نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ،تیاریاں مکمل، کون کون میدان میں اترے گا؟نام سامنے آگئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرائسٹ کرچ (این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کر کٹ ٹیموں کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا آغاز (آج)17نومبر سے کرائسٹ چرچ میں ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز سے تین روزہ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتنے کے بعد نیوزی لینڈ پہنچ چکی ہے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے دو ٹیسٹ میچ پاکستان نے جیتے تاہم ویسٹ انڈیز نے شارجہ میں کھیلے گئے

تیسرے ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹ سے فتح اپنے نام کی تھی۔پاکستانی ٹیم اب نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی جس کا آغاز 17 نومبر سے کرائسٹ چرچ میں ہو گا ٗ دوسرا میچ 25 نومبر سے ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔اس سیریز کے بعد پاکستانی ٹیم برسبین جائے گی جہاں برسبین میں 15 دسمبر سے شروع ہونے والے ڈے نائٹ ٹیسٹ سے سیریز کا آغاز ہو گا۔

معروف کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستانی ٹیم کے میدان میں اترنے والے کھلاڑی یہ ہونگے۔سمیع اسلم، اظہرعلی، اسد شفیق، یونس خان، مصباح الحق، بابر اعظم، سرفرازاحمد، ووہاب ریا، یاسرشاہ، محمدعامر اورسہیل خان۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…