پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی اور 33200 کی حد بھی گرگئی

datetime 4  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) سرمایہ کاروں کا محتاط طرز عمل اور بینکنگ سیکٹر میں فروخت کی شدت بڑھنے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی اتارچڑھاو¿ کے بعد مندی کے اثرات غالب رہے جس سے انڈیکس کی 33200 پوائنٹس کی حد بھی گرگئی جبکہ سرمایہ کاروں کے مزید23 ارب 48 کروڑ48 لاکھ62 ہزار708 روپے ڈوب گئے۔ایک موقع پر 80.37 پوائنٹس کی تیزی اور بعدازاں 402 پوائنٹس تک کی مندی بھی ہوئی لیکن اس دوران نچلی قیمتوں پر خریداری سرگرمیاں بڑھنے سے مندی کی شدت میں کمی ہوئی،کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 24.81 پوائنٹس کی کمی سے 33188.77 پوائنٹس ہوگیا، اس کے برعکس کے ایس ای30 انڈیکس2.10 پوائنٹس کے اضافے سے 21669.67 اور کے ایم ا?ئی 30 انڈیکس565.15 پوائنٹس کے اضافے سے 53439.32 ہوگیا، کاروباری حجم پیر کی نسبت33 فیصد زائد رہا اور مجموعی طور پر21 کروڑ21 لاکھ36 ہزار 450 حصص کے سودے ہوئے جبکہ کاروباری سرگرمیوں کا دائرہ کار376 کمپنیوں کے حصص تک محدود رہا جن میں 159 کے بھاو¿ میں اضافہ، 199 کے داموں میں کمی اور18 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…