جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

’’انتہائی افسوسناک خبر ‘‘ پاکستان کے معروف ترین گلوکار انتقال کر گئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی فلموں، ٹی وی اور ریڈیو سے تعلق رکھنےوالے گلوکار اور پلے بیک سنگر اے نئیر انتقال کر گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلموں، ٹی وی اور ریڈیو سے تعلق رکھنےوالے گلوکار اور پلے بیک سنگر اے نئیر66سال کی عمر میں جہان فانی سے رخصت ہوگئے ۔ مرحوم نے سوگواروں میں 3بیٹیاں اور بیوہ چھوڑی ہیں ۔
اے نئیر بخاری نے 1974میں گلوری کی دنیا میں قدم رکھا اور پھر ہوتے ہوتے اس دنیا میں اس قدر اونچا نام بنالیا کہ سب ہی ان کی آواز کے دیوانے ہو گئے ۔ انہوں نے 5مرتبہ گلوکاری کی دنیا کا نگار ایوارڈ بھی حاصل کیا جو گلوکاروں کیلئے ایک بہت بڑا اعزاز ہے ۔ پاکستانی فلموںمیں ایک عرصہ تک بس ان کی آواز ہی گونجتی رہی اور وہ اپنی آواز کے ذریعے مداحوں کے کانوں میں رس گھولتے رہے ۔
مرحوم اے نئیر نے ریڈیو پاپاکستان میں بھی اپنی آواز کا جادو جگایا اور ایک عرصے تک سروں کے راجا کے طور پر مشہور رہے ۔
اے نئیر کی وفات پاکستان کا بہت بڑا نقصان ہے جسے شاید اب کبھی بھی پورا نہ کیا جا سکے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…