ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

ٹیسٹ کرکٹ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(این این آئی)دنیائے کرکٹ میں ورلڈ ٹی ٹونٹی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے ٹیسٹ کرکٹ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ،مختلف فارمیٹ کی کرکٹ میں چھکے چوکوں کی برسات نے شائقین کو اپنی طرف متوجہ کرلیا ، کرکٹ پنڈتوں کے مطابق آنے والے دنوں میں ٹیسٹ کرکٹ ناپید ہونے کے ساتھ ساتھ ون ڈے کرکٹ کیلئے بھی خطرہ ثابت ہوسکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹی 20 کی بھرپور کامیابی نے ایک بار پھر طویل دورانیے کی کرکٹ ’ ٹیسٹ ‘ کے مستقبل کو تاریک کردیا ہے، سابق آسٹریلوی پیسر روڈنی ہوگ کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ ختم ہورہی ہے، غالباً5 سے 10سالوں میں طویل فارمیٹ کی موت واقع ہوجائے گی۔آسٹریلیا کے عظیم کھلاڑی گریگ چیپل بھی ہیں ، انھوں نے نشاندہی کی کہ ایک مسابقتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو تیار کرنا آسان ہے لیکن ایک ٹیسٹ سائیڈ کی تعمیراوراسے صحیح ڈگر پر چلانا انتہائی مشکل کام ہے،چیپل نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ ٹیسٹ کرکٹ آئندہ کچھ عرصے میں معدوم ہونے کے حوالے سے کافی دباؤ کا شکار اور اسے محفوظ رکھنے کی شدید ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…