بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

جائیداد کی خریدو فروخت اب موبائل اور انٹر نیٹ کےذریعے شروع

datetime 4  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان میں جائیداد کی خریدو فروخت کے متمنی افراد نے من پسند گھروں کی تلاش کےلئے مو بائل انٹر نیٹ کا استعمال کرنا شروع کر دیا ہے ، ملک بھر میں تھر ی جی اور فورجی کے آنے سے اس میں مزید اضافہ ہواہے ۔ پاکستان میں رئیل اسٹیٹ کے کاروبار کےلئے ویب سائٹ lamudi.pk کے کنٹری ڈائر یکٹر ڈاکٹر سعد ارشد نے اس حوالے سے کہاکہ پاکستان میں رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک مو بائل انقلاب لا رہاہے ۔ ایک سروے میں جائیداد کے شعبے سے وابستہ افراد نے تسلیم کیا کہ رئیل اسٹیٹ پور ٹلز کی آ مد پے پراپرٹی کو آ ن لائن تلاٹ کرنے والے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…