بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

خواتین کی بڑی تعداد کاقتل،لاہور میں شرمناک ریکارڈ بن گیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور( آن لائن ) رواں سال کے 9 ماہ کے دوران لاہور میں 96 سے زائد خواتین کو مختلف واقعات میں ابدی نیند سلا دیا گیا۔ قتل کے سب سے زیادہ واقعات اگست میں ہوئے، جس میں 11 خواتین کو موت کے گھاٹ اتارا گیا۔ فیکٹری ایریا میں پسند کی شادی کرنے والی زینت کو ماں اور بھائی نے زندہ جلایا۔ شاد باغ میں سدرہ نامی خاتون کو دیور نے آگ لگائی۔

ڈیفنس اے میں شازیہ نامی خاتون کو شوہر نے موت کے گھاٹ اتارا۔ مناواں میں چندہ نامی لڑکی بھائی کی فائرنگ سے ماری گئی۔ 50 فیصد واقعات میں قتل کی وجہ کردار پر شک تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات کی بڑی وجہ معاشرتی رویوں میں تبدیلی ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق حکومتی مشینری کو ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے جبکہ حقوق نسواں بل سے ایسے واقعات میں کمی ایئی ہے۔۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…