اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ دورے میں قومی ٹیم کو دو ٹیسٹ اور2وارم اپ میچز کھیلے گی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

شارجہ ، آکلینڈ( آن لائن )نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات سے نیوزی لینڈ کے لئے روانہ ہوگئی۔ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز دو ایک سے جیتنے کے بعدپاکستان ٹیم کی اگلی منزل نیوزی لینڈ ہے جس کے لئے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کپتان مصباح الحق کی قیادت میں متحدہ عرب امارات سے کیویز کے دیس روانہ ہوئی۔نیوزی لینڈ کے مختصر دورے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو دو ٹیسٹ کھیلنے ہیں ، پہلا ٹیسٹ سترہ نومبر کو کرائسٹ چرچ ،جبکہ دوسرا 25 نومبر سے ہملٹن میں کھیلا جائیگا۔ٹیسٹ میچز سے قبل 2 وارم میچز بھی کھیلے جائیں گے ،نیوزی لینڈ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان ٹیم مکمل سیریز کے لئے آسٹریلیا روانہ ہوجائے گی۔۔#/s#‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…