اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)حکومت میں آتے ہی عام آدمی پارٹی کو ایک بار پھر اختلافات نے گھیر لیا ہے اور پارٹی کنوینر اور وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کا کہنا ہے کہ اختلافات کی بنا پر پارٹی کو بحرانی کیفیت میں ڈالنا عوام سے دھوکا دہی کے مترادف ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اروند کیجریوال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں پارٹی میں موجودہ بحران پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے عوام ہم پر بھروسہ کرکے اقتدار میں لائے لہٰذا باہمی کشمکش اور اختلافات کی بنا پر پارٹی کو بحرانی کیفیت میں ڈالنا عوام سے دھوکا دہی کے مترادف ہے۔ انہوں نے پارٹی کی موجودہ صورتحال کو ”بدصورت جنگ“ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ کسی صورت عوام کے بھروسے کو ٹھیس نہیں پہنچا سکتے اس لئے وہ ان مسائل میں الجھے بغیراپنی تمام توجہ عوام کی بھلائی اور حکومت کو مضبوط کرنے پر دیں گے۔
عام آدمی پارٹی کی نئی دلی میں حکومت آتے ہی پارٹی میں اختلافات پھوٹ پڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار



















































