ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

مصباح الحق کے امریکی ٹی وی سیریز میں بھی چرچے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

نیویارک(آئی این پی)پاکستانی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کے چرچے امریکی ٹی وی سیریز تک پہنچ گئے۔امریکی ٹی وی چینل کی سیریز نیوز روم کے ایک سین میں اٹلانٹس کیبل نیوز کے پروڈیوسر جیری دنتانا ایک ٹویٹ پڑھتے ہوئے مصباح الحق کے نام پر چونکتے ہیں اور تفصیلات جاننے کی کوشش کرتے ہیں تو انہیں پتہ چلتا ہے کہ مصباح الحق ایک کرکٹر ہیں۔

نیوز روم امریکی ٹیلی ویڑن پر نشر ہونیوالی ایک ڈرامہ سیریز ہے آرون سورکن کی تخلیق میں سیاست کو موضوع بنایا گیا ڈرامے کے تصوراتی ٹی وی چینل اے سی این میں دکھا گیا ہے کہ ایک ٹی وی اینکر ول مک آوائے (جیف ڈینیئلز) اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ایک نیوز شو کرتے ہیں جس میں وہ کارپورٹ اور تجارتی معاملات میں حائل رکاوٹوں اور آپسی جھگڑوں کو زیر بحث لایا جاتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…