اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی خبرلیک ہونے کے بعد نوازشریف حکومت نے گزشتہ روزسینیٹرپرویزرشید کووزارت سے علیحدہ کردیاتھا۔معروف صحافی حامدمیرنے انکشاف کیاہے کہ اس خبرکے لیک ہونے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی جس میں آئی ایس آئی ،آئی بی اورایم آئی کے نمائندے شامل ہیں وہ ابھی اس بات کاپتہ چلائیں گے کہ
اس خبرکولیک کس نے کیااورپرویزرشید بھی اس کمیٹی کے سامنے پیش ہونگے ۔حامد میرنے کہاکہ اس کمیٹی کی تحقیقات کے بعد کابینہ میں ردوبدل ہوگاجس میں پرویزرشید کودوبارہ کابینہ میں شامل کرلیاجائے گاجبکہ اس سے قبل سینیٹرمشاہد اللہ خان کوبھی اس سے ملتی جلتی خبرکے نتیجے میں کابینہ سے فارغ کیاگیاتھاان کوبھی کابینہ میں دوبارہ شامل کیاجائے گا۔حامد میرنے کہاکہ فوج اوروفاقی حکومت میں مزید اختلافات پیداہوسکتے ہیں ۔
نیوزگیٹ سکینڈل،پرویزرشید اور مشاہداللہ کے ساتھ اب کیا، کیاجائیگا؟معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































