شارجہ(آئی این پی)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر نے ویسٹ انڈین بلے باز ڈیرن براوو کا ناقابل یقین کیچ پکڑ لیا ۔ سالہ محمد عامر کور ریجن میں فیلڈنگ کررہے تھے جب ڈیرن براوو نے ذوالفقار بابر کی گیند پر اونچا شاٹ کھیلا ،عامر نے پیچھے مڑ کر گیند کا تعاقب کرنا شروع کیا تاہم ایک موقع پر ایسا محسوس ہوا کہ گیند ا ن سے دور جارہاہے تاہم اسی وقت انہوں نے شاندار ڈائیو لگا کر ہوا میں براوو کا کیچ تھام لیا۔یہ محمد عامر کا 20ویں ٹیسٹ میچ پہلا کیچ تھا ۔
محمد عامر نے ڈیرن براوو کا ایسا کیچ پکڑ لیا کہ شائقین کرکٹ حیران رہ گئے ۔۔ اس کیچ میں ایسا کیا تھا ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































