بدھ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2024 

فلم سٹارمیراکے بعد معروف پاکستانی کرکٹرکی انگریزی بھی گلابی نکلی ،سوشل میڈیاپردھوم

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

لاہور(آئی این پی) فلمسٹار میرا کے بعد قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر بھی اپنی گلابی انگریزی کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مشہور ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مانٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی خاتون کوہ پیما ثمینہ خان کے ہمراہ ملاقات کی تصویر شیئر کی تاہم ان کی انگریزی پڑھنے کے بعد بہت سے سوشل میڈیا صارفین کے ہنسی چھوٹ گئی اور کئی نے تو مذاق مذاق میں ان کے استاد کا پتہ لگانے کے لیے سی آئی ڈی کی مدد لینے کا مشورہ بھی دے ڈالا۔

موضوعات:



کالم



سنگ دِل محبوب


بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…