ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

سعید اجمل کی آخری خواہش

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سعید اجمل نے کہا ہے کہ مجھے قومی ٹیم میں ایک اور چانس ملنا چاہئے ، دوسرے میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں اس کی کوئی پروا نہیں۔ ایک انٹرویو میں پاکستان کو بہت سے انٹرنیشنل میچز میں فتح دلانے والے سعید اجمل نے کہا کہ مجھے آج بھی اپنی صلاحیتوں پر بھروسا ہے ۔ چاہتا ہوں کہ مجھے قومی ٹیم میں ایک اور موقع دیا جائے۔انہوں نے کہا کہ نیشنل چمپئن شپ کے ٹاپ بولرز میں شامل ہوں، قومی سلیکٹرز کو میری کی صلاحیتوں کا اعتراف کرنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…