پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کا دوسرا بہترین کھلاڑی،یونس خان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا،حیرت انگیز انکشاف

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کا دوسرا بہترین کھلاڑی،یونس خان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا،حیرت انگیز انکشاف. پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان اور ریکارڈز کا آپس میں پراناساتھ ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اوربیٹسمین یونس خان ٹیسٹ میچوں کی چوتھی اننگز میں 5 سنچریاں بنانے والے دنیا کے واحد بلے باز ہیں۔

یونس خان نے کیرئیر کی 33 میں سے 26 سنچریاں پاکستان سے باہر بنائیں۔ وہ یہ کارنامہ سرانجام دینے والے دنیا کے دوسرے بلے باز ہیں۔ ملک سے باہر زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ سچن ٹنڈولکر کے قبضے میں ہے۔ سابق بھارتی بلے باز نے 51 میں سے 29 سینکڑے غیر ملکی سرزمین پر جڑے۔ یونس خان یو اےای کے میدانوں پر 2433 رنز بنا کر سرفہرست ہیں جس میں 11 سنچریاں بھی شامل ہیں۔اس نئے اعزازکے بعد ان کی رینکنگ بھی بہتری آئے گی جس کی وجہ سے یہ پاکستانیوں کے لئے ایک نیااعزازہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…