بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

موٹر وے ن لیگ نے نہیں بنائی بلکہ ۔۔! پیسے کس نے دیئے بنوائی کس نے ؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ موٹروے ن لیگ کے دورحکومت میں ضروربنوائی گئی تھی لیکن موٹروے کی تعمیرکے پیسے مشرف حکومت نے اداکئے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے انکشاف کیاکہ شریف برادران کوموٹروے بنانے کے بعد کمیشن کھاکرچلے گئے تھے اوربعد میں ڈبلیوایف اواوردیگرکمپنیوں کے اربوں روپے کے بقایاجات مشرف حکومت نے اداکئے ۔انہوں نے کہاکہ بھاشاڈیم سمیت کوئی بھی منصوبہ موجودہ حکومت پایہ تکمیل تک نہیں پہنچائے گی بلکہ اس میں بھی حکومت کی فنکاری سامنے آجائے گی ۔انہوں نے کہاکہ ملک میں بجلی ہے نہ پانی اورہی روزگارہے ۔انہوں نے کہاکہ اب بھی کسی اورجگہ کی نہیں لال حویلی کی بات کرتاہوں وہاں بھی دودوگھنٹے بجلی جارہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…