ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

8سالہ بھارتی لڑکی نے ایسا ریکارڈ اپنے نام کر لیا کہ دنیا حیران رہ گئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016 |

بنگلور(آئی این پی)آٹھ سالہ بھارتی لڑکی نے ایک گھنٹے میں 2 ہزار سات سو ستاسی قلابازیاں لگا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا ۔ بھارت کے شمالی شہر بنگلور کی رہائشی 8 سالہ لڑکی گیرش نے کر دکھایا کمال ، ایک گھنٹے میں 2787 قلابازیاں لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ۔ قلابازیوں کا کل فاصلہ تقریبا ساڑھے چار کلو میٹر بنتا ہے ۔ ریکارڈ کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں بھی شا مل کر لیا گیا ۔ گیرش نے بھی اپنے کارنامے پر خوشی کا اظہار کیا ۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ امریکا کی اشریتا فرمن کے پاس تھا جنہوں نے ایک گھنٹے میں تیرہ سو تیس قلا بازیاں لگائی تھیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…