جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم کو نئی جوڑی مل گئی ۔۔ پاکستان کی پہلی جوڑی ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔۔ کون دو ہیں ؟ نام سامنے آگئے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016 |

ابوظہبی (آئی این پی ) یونس خان اور مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور کارنامہ سرانجام دے دیا۔ دونوں 15 سنچری پارٹنر شپ قائم کر کے پاکستان کی پہلی جوڑی بن گئے۔ یونس خان اور مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا۔ چوتھی وکٹ کی شراکت میں دونوں 15 سنچریز پارٹنر شپس بنا کر پاکستان کی پہلی جوڑی بن گئے۔ مڈل آرڈرز بلے بازوں نے 49اننگز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ مصباح اور یونس کے درمیان سب سے بڑی شراکت 218 رنز کی ہے۔ پاکستان کی سب سے بڑی سانجھے داری 451 رنز مدثر نذر اور جاوید میانداد نے بنائی۔ 20 سنچریز پارٹنرشپ کے عالمی ریکارڈ پر سچن ٹنڈولکر اور راہول ڈریوڈ قابض ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…