کرن جوہر کو مالی نقصان سے بچانے کیلئے’’اے دل ہے مشکل ‘‘ کی ریلیز کی اجازت مل گئی

22  اکتوبر‬‮  2016

ممبئی( آن لائن ) ہالی وڈ کے بعد دنیا کی دوسری بڑی انٹرٹینمنٹ نگری کا دعویٰ کرنے والا بالی وڈ مٹھی بھر انتہا پسندوں کے ہاتھوں یرغمال بن گیا۔ فلمساز کرن جوہر کو مالی نقصان سے بچانے کے لیے اے دل ہے مشکل کی ریلیز کی اجازت دے دی۔ تاہم آئندہ بھارتی پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کو کاسٹ نہیں کریں گے۔مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے انتہا پسند تنظیم ایم این ایس کے چیف راج ٹھاکرے اور کرن جوہر سے ملاقات کی۔ بھارتی پروڈیوسرز گلڈ کے صدر مکیش بھٹ بھی اس میٹنگ میں شریک ہوئے۔ مکیش بھٹ کا کہنا ہے کہ فلمساز کرن جوہر کو مالی نقصان سے بچانے کے لیے پاکستانی اداکار فواد خان کی فلم اے دل ہے مشکل کی ریلیز کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تاہم آئندہ کوئی پروڈیوسر پاکستانی فنکار کو کاسٹ نہیں کرے گا۔۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…