اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اس بار پاکستان سے میچ میں ہم کیا کرنے والے ہیں ؟ بھارتی ٹیم نے بڑا اعلان کر دیا ،بھارتی ہاکی ٹیم کے کپتان پی آر سری جیش نے کہاکہ روایتی حریف پاکستان سے ایشین چیمپئنز ٹرافی میچ میں پْرسکون انداز میں کھیلیں گے، بھارتی ٹیم کی نگاہیں ٹائٹل جیتنے پر مرکوز ہیں ۔ ایک انٹرویو میں بھارتی کپتان نے کہا کہ دیگرٹیموں کی طرح پاکستان بھی اس ایونٹ میں ایک حریف ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے ملک کی جانب سے کھلاڑیوں پر دباؤ آسکتا ہے، اس لیے میں انھیں مشورہ دوں گا کہ جو میچ یہاں ہورہا ہے اس پر توجہ دیں اور سوشل میڈیا سے دور رہیں۔ پاکستان اور بھارت کا میچ ہمیشہ ہی بہت زیادہ جذباتی کرنے والا ہوتا ہے، ہم اس میں اپنا 100فیصد کھیل پیش کرنا چاہتے ہیں ۔جبکہ پاکستانی ٹیم کا پلہ بھی بھارتی اور بھارت کو ناقابل یقین شکست سے دو چار کرنے کا عزم کا اظہار کیا ہے
اس بار پاکستان سے میچ میں ہم کیا کرنے والے ہیں ؟ بھارتی ٹیم نے بڑا اعلان کر دیا

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سورۃالناس پڑھنا شروع کی تو جِن فوراً بولا کہ پڑھنا بند کرو، ثاقب ثمیر نے ...
-
ثانیہ مرزا کی فیملی میں نئے ممبر کا اضافہ، تصاویر سامنے آگئیں
-
نئے دلائی لاما کی تقرری پر بیان بازی، چین کا بھارت کوانتباہ
-
اڈوں پر موجود بچے ٹرک ڈرائیوروں کے ہاتھوں کسی نہ کسی شکل میں استحصال کا ...
-
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا کی ہنگامی کارروائیاں، رین ایمرجنسی نافذ
-
مائیکروسافٹ کا پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ
-
احد سے بڑھتے تعلقات، مداحوں نے دنانیر کو خبردار کردیا
-
مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل، بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان
-
کشیدگی کے باوجود تجارت جاری بھارت سے درآمدات 3 سال کی بلند ترین سطح پر ...
-
پاکستان سے جنگ میں عبرتناک شکست؛ بھارت کا 234 ملین ڈالرز کے ڈرون منصوبے کا ...
-
بابا وانگا کی پیشگوئی، کیا آج دنیا میں بہت بڑا زلزلہ اور سونامی آنے والے ...
-
لاہور: جوہرٹاؤن، فارم ہاؤس میں شیر نے فیملی پر حملہ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سورۃالناس پڑھنا شروع کی تو جِن فوراً بولا کہ پڑھنا بند کرو، ثاقب ثمیر نے خوفناک واقعہ سنا دیا
-
ثانیہ مرزا کی فیملی میں نئے ممبر کا اضافہ، تصاویر سامنے آگئیں
-
نئے دلائی لاما کی تقرری پر بیان بازی، چین کا بھارت کوانتباہ
-
اڈوں پر موجود بچے ٹرک ڈرائیوروں کے ہاتھوں کسی نہ کسی شکل میں استحصال کا شکار
-
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا کی ہنگامی کارروائیاں، رین ایمرجنسی نافذ
-
مائیکروسافٹ کا پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ
-
احد سے بڑھتے تعلقات، مداحوں نے دنانیر کو خبردار کردیا
-
مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل، بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان
-
کشیدگی کے باوجود تجارت جاری بھارت سے درآمدات 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پاکستان سے جنگ میں عبرتناک شکست؛ بھارت کا 234 ملین ڈالرز کے ڈرون منصوبے کا اعلان
-
بابا وانگا کی پیشگوئی، کیا آج دنیا میں بہت بڑا زلزلہ اور سونامی آنے والے ہیں؟
-
لاہور: جوہرٹاؤن، فارم ہاؤس میں شیر نے فیملی پر حملہ کردیا
-
استاد کا طالبعلم کو تھپڑ مارنا جان لیوا بن گیا، پرنسپل خنجر کے وار سے قتل
-
مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ