بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

نائب وزیر اعلیٰ کو 44 ہزار لڑکیوں کی جانب سے شادی کا پرپوزل

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف بھارتی سیاستدان لالوپرساد یادیوکے بیٹے اورصوبہ بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو کو 44 ہزار لڑکیوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ واٹس ایپ کے ذریعے شادی کا پرپوزل بھیجا ہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق صوبہ بہار کے نائب وزیر اعلیٰ 26 سالہ تیجسوی یادو کو 44 ہزار لڑکیوں نے شادی کا پیغام بھیجا ہے۔ تیجسوی یادوو کو یہ تمام پیغامات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ واٹس ایپ پر عوامی شکایات کیلئے بنائے گئے گروپ کے ذریعے موصول ہوئے ہیں۔ تیجسوی یادوو کو زیادہ تر لڑکیوں نے ٹویٹر پیغامات میں صرف اپنا نام ہی نہیں بتایا بلکہ اپنے بارے میں مکمل تفصیلات تک بیان کیں۔ ان پیغامات کووالدکی طرح بیٹے نے بھی مزاحیہ اندازمیں لیااوراس کامزاحیہ اندازمیں جواب دیااورلڑکیوں کواپنے جوابی پیغا م میں کہاکہ تیجسوی یادو نے کہا کہ شکر ہے کہ میں غیر شادی شدہ ہوں اور اگرشادی شدہ ہوتاتو پھنس جاتا۔تیجسوی یادو نے ان کوپروپوزکرنے والی تمام لڑکیوں کےخوابوں پراس وقت پانی پھیردیاکہ ابھی ان کاشادی کرنے کاکوئی ارادہ نہیں ہے اورجب بھی شادی کریں تواپنے والدین کی رضامندی سے شادی کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ مرضی کی شادی کرنے کے زیادہ ترواقعات کے ہولناک انجام نکلے ہیں ۔انہوں نے لڑکیوں کواپنے پیغام میں کہاکہ وہ بھی اپنے والدین کی مرضی سے اپنے گھرآبادکریں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…