جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ثانیہ مرزا نے شعیب کو بڑا تحفہ دیدیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ڈبلز کی عالمی رینکنگ میں نمبرون پوزیشن پر 80 ہفتے مکمل ہوگئے ۔ یہ بات ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کیسائٹ پر اپنے جاری کئے گئے پیغام میں کی ۔ ۔انہوں نے کہاکہ یہ اعزازمیں شعیب ملک کے نام کرکے ان کوایک بڑاتحفہ دے رہی ہوں ۔ثانیہ مرزا سے قبل یہ اعزاز مارٹینا نیوراتلا کو حاصل ہوا جو مسلسل181 ہفتے ڈبلز رینکنگ میں نمبر ون پر رہیں ۔ان کے بعد کارا بلیک 145 ہفتے اور لیزل ہربر 134 ہفتے نمبر ون کی پوزیشن پر رہیں ۔ڈبلز مقابلوں میں ہنگس کیساتھ نمبرون پوزیشن پر طویل عرصے رہنے کے بعد اب رواں برس اگست میں ہونے والے سنسناٹی اوپن میں باربورا سٹرائکووا کیساتھ کوکو واندی ویگے کو شکست دی تھی ۔ثانیہ مرزانے مارٹینا ہنگس کیساتھ 12 ماہ کے عرصے میں 13 ٹائٹل جیتے ۔مسلسل 41 فتوحات حاصل کرنے کے بعد فروری میں سینٹ پیٹرس برگ میں یہ جوڑی علیحدہ ہوئی ۔ فروری سے اگست تک کے درمیان ہنگس اور مرزا کی جوڑی نے صرف روم میں ایک ٹائٹل جیتا ۔ جس کے بعد اگست میں یہ جوڑی علیحدہ ہوگئی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…