کوالالمپور (مانیٹرنگ ڈیسک )چوتھی ایشیئن چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا ملائیشیا میں آغاز ہو گیا۔ پہلے میچ میں پاکستان کو میزبان ٹیم کے ہاتھوں چار دو سے شکست ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق چوتھا ایشیئن چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ ملائیشیا کے شہر کانٹن میں کھیلا جا رہا ہے۔ ایونٹ کا پہلا میچ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان کھیلا گیا۔پاکستان کو ملائیشیا کے ہاتھوں دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست ہو گئی۔ دوسرے میچ میں بھارت نے جاپان کو دو کے مقابلے میں دس گول سے ہرا دیا۔ پاکستان اپنا دوسرا میچ کل کوریا سے کھیلے گا جبکہ روایتی حریف بھارت سے پاکستان کا مقابلہ 30 اکتوبر کو اتوار کے روز ہو گا۔
پاکستان کواہم ترین میچ میں شکست ،بڑاٹکرائو 30اکتوبرکوہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































