جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

شہر ت نے’’ چائے والا‘‘ کادما غ خراب کردیا میں یہ کام نہیں کروں گا،ارشد خان کے انکشاف پرسب حیران

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیاپرراتو ں رات شہرت پانے والے ارشد چائے والاکے بارے میں اب دلچسپ انکشاف ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق ارشدخا ن نے اب چائے بیچنے سے انکارکردیاہے ۔اس کاکہناہے کہ اب چائے بیچتے ہوئے شرم آتی ہے ۔اس کاکہناہے کہ وہ اب بڑی بڑی کمپنیوں کے لئے کام کرے گا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ارشد چائے والانے کہاکہ اب چائے بیچنے کاکوئی ارادہ نہیں ہے بلکہ اس کوکئی بڑی کمپنیوں نے سپانسرشپ دینے کاوعدہ کیاہے جبکہ کئی بڑے لوگوں نے اس کواپنے ساتھ بڑے بڑے دفاترمیں کام کرنے کی آفرزکی ہیں ۔اس نے کہاکہ میں اب ماڈلنگ کروں گاکیونکہ اس کاشوق مجھے بچپن سے تھا۔ارشدخان کاکہناتھاکہ وہ اب چائے نہیں بیچ سکتاکیونکہ کئی لڑکیوں نے اس سے وعدے کئے ہیں کہ وہ اس کواچھے کام دلوانے میںمددکریں گی ۔ارشد خان نے کہاکہ اب مجھے چائے بیچنے میں شرم آتی ہے ۔

راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھونے والا ارشد خان چائے والا دن بدن اپنے فینز کی تعداد میں اضافہ کرتا اجا رہے ہے ۔کبھی کوئی پروپوز کرتا ہے تو کبھی کوئی اس کی نشیلی آنکھوں کی تعریف۔ امریکہ اور بھارت میں اسی کے چرچے ہیں اور پاکستان بھر میں یہی شخص ہر کسی کا موضوع سخن ۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق اب پاکستانی سپر ماڈل نادیہ حسین نے ارشد خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے لڑکیوں کے معاملے میں اجتناب برتنا ہوگا ۔ نادیہ حسین نے مزید کہاکہ اگر ارشد فیشن اور گلیمر کی دنیا میں اپنے پائو ں جمانا چاہتا ہے تو اسے آزاد خیا ل ہونا ہو گا ۔ ان کا کہناتھا کہ ارشد کو چاہئے کہ وہ خواتین سے دور رہتے ہوئے پر وقار انداز میں اس نڈسٹری میں انٹری دے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…