پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

یونس خان بڑے سنگ میل کے قریب پہنچ گئے۔۔۔ کیا اعزاز ملنے والا ہے ؟

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظہبی( آن لائن )یونس خان بڑے سنگ میل کے قریب پہنچ گئے ہیں۔انھیں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے صرف 544 رنز کی ضرورت ہے، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے پاکستانی ہوں گے۔ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے پہلے دس ہزار رنز کا کارنامہ سنیل گواسکر نے پاکستان کے خلاف انجام دیا۔اس کے بعد ایلن بورڈر نے 1993 میں یہ اعزاز حاصل کیا.آسٹریلیا اور بھارت کے تین تین پلیئرز یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں،سچن ٹنڈولکر، کمار سنگاکارا اور برائن لارا نے ایک سو پچیانوے اننگز میں دس ہزار رنز مکمل کیے۔یونس خان خان ایک سو تیرانوے اننگز میں نو ہزار چار سو چھپن رنز بناچکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…