جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

’’پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ‘‘ آج ہونگی ٹیمیں میدان میں ۔۔۔ پاکستان کا اہم کھلاڑی میدان میں واپس

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016 |

ابو ظہبی (این این آئی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ(آج)21 اکتوبر سے شیخ زید سٹیڈیم ابوظہبی میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ٗپاکستان نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو پہلے میچ میں 56 رنز سے شکست دی تھی ٗپی سی بی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے 15رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان پہلے ہی کر رکھا ہے جس کے مطابق یونس کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ٗ اعلان کردہ سکواڈ میں کپتان مصباح الحق، اظہر علی، سمیع اسلم، یونس خان، اسد شفیق، بابر اعظم، سرفراز احمد، محمد نواز، یاسر شاہ، ذوالفقار بابر، محمد عامر، وہاب ریاض، سہیل خان، عمران خان سینئر اور راحت علی شامل ہیں۔ یونس خان کو ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ میں شامل نہیں کیا گیا تھا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…